توقیر ناصر پی کے ایل آئی اسپتال کے خیر سگالی کے سفیر مقرر

 لاہور: معروف اداکار توقیر ناصر کو پی کے ایل آئی اسپتال کا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپتال آمد پر توقیر ناصر کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

اداکار نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہِ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔

یہ بھی پڑھیں : نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقرر

اس موقع پر توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ پی کے ایل آئی جگر اور گردے کے مریضوں کیلئے علاج کی جدید ترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

The post توقیر ناصر پی کے ایل آئی اسپتال کے خیر سگالی کے سفیر مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/7FCGzrY
Previous Post Next Post

Contact Form