پی ایس ایل، فخر زمان نے 90 چھکوں کا ریکارڈ بنا دیا

لاہور: فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 90چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا۔

لاہور قلندرز کے فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 90چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا، انھوں نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائٹیڈ سے میچ میں حاصل کیا، پشاور زلمی سے میچ میں فخر زمان نے 10 چھکے لگا کر ریکارڈ برابر کیا تھا۔

کامران اکمل 89 چھکے لگاکر اب دوسرے نمبر پرچلے گئے ہیں، آصف علی 86، شین واٹسن 81 اور شعیب ملک77 چھکے لگاکر نمایاں ہیں۔

The post پی ایس ایل، فخر زمان نے 90 چھکوں کا ریکارڈ بنا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/Gckr5Jg
Previous Post Next Post

Contact Form