اضافہ رزق اور عزت

 




اضافہ رزق اور عزت


يَا شَكُورُ


اے قدر کرنے والے


جو شخص کھانا کھاتے وقت بسم اللہ شریف کے بعد ہر لقمہ کھاتے وقت اس اسم کو پڑھے اور ایسے ہی روزانہ اپنا معمول بنالے تو اللہ اس سے راضی ہو گا۔ اس کے رزق میں اضافہ ہو گا اور دن بدن اس کی عزت بڑھے گی اور کبھی مالی تنگی نہ ہوگی ایک قول کے مطابق اگر کوئی اس اسم کو تین ہزار مرتبہ روزانہ تا عمر پڑھتا رہے تو اسے دین و دنیا میں بے پناہ عزت اور دولت حاصل ہو گی۔














Previous Post Next Post

Contact Form