جو مانگو ملے گا

 




جو مانگو ملے گا


حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضرت سمرہ ابن جندب رضی اللہ


عنہ نے فرمایا کہ میں تمھیں ایک ایسی حدیث نہ سناؤں جو میں نے


رسول اللہ ماہ سے کئی مرتبہ سنی اور حضرت ابو بکر اور حضرت عمر


سے بھی کئی مرتبہ سنی ہے؟ میں نے عرض کیا ضرور سنا ئیں ۔ فرمایا جو


شخص صبح اور شام ان کلمات کو پڑھے :


اللهُمَّ انْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنْتَ تَهْدِينِي وَأَنْتَ


تُطْعِمُنِي وَأَنْتَ تَسْقِيْنِي وَأَنْتَ تُميْتُنِي


وَانتَ تُحييني . پھر الہ تعالیٰ سے جو مانگے تواللہ تعالی ضرور


اسے وہ چیز عطافرمائیں گے۔ مجمع الزوائد، ج ۱۰ باب ما یقول اذا اصبح واذا امسی )








Previous Post Next Post

Contact Form