جمعہ کے دن الله الصمد کا وظیفه

 




جمعہ کے دن الله الصمد کا وظیفه


آج میں آپ کے ساتھ جمعہ کے دن اللہ الصمد کا خاص وظیفہ شئیر کرنے جارہا ہوں۔ اس عمل کی برکت سے اللہ آپ کے گھر سے رزق کی تنگی کو ختم کر دے گا۔ اور آپ پر رزق کے بند دروازے کھول دے گا۔ ان شاء اللہ


وظیفه پڑھنے کا طریقه آپ نے جمعہ کے دن مٹھی بھر چاول یا گندم لینی ہے۔ اور ان پر


الله الصَّمَدُ

100

 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیں۔ اور اس کے اول و آخر سات سات 

 مرتبہ درود ابراهیمی لازمی پڑھنا ہے۔ جب آپ مکمل مکمل کر لیں۔ تو جس گندم یا چاولوں پر آپ نے یہ عمل کیا ہوگا۔ اُس کو دوبارہ اُسی گندم میں ڈال دیتا ہے۔ یا اگر چاول لیے ہیں تو دوبارہ چاولوں میں ڈال دینے ہیں۔ اس عمل کو آپ نے صرف ایک دن ہی کرنا ہے۔ اور یہ عمل آپ کسی بھی جمعہ کو کر سکتے ہیں۔


وظیفه پڑھنے کے فائدے اس عمل کو پڑھنے سے اللہ آپ کے گھر سے رزق کی تنگدستی کو ختم کر دے گا۔ رزق بارش کی طرح برسے گا۔ پورا سال آپ کے گھر سے رزق ختم نہیں ہوگا۔ اللہ تعالیٰ رزق کے بند دروازوں کو کھول دے گا۔ اور آپ کے لئے رزق کے وصیلے پیدا کر دے گا۔ جن کے بار آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔


وظیفه کے متعلق ضروری باتیں وظیفہ کو پورے یقین سے کرتا ہے۔ جیسے بتایا ہے ویسے ہی پڑھنا ہے۔ وظیفہ کو خود بھی کریں اور صدقے کی نیت سے دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شئیر کریں۔ جزاک اللہ






Previous Post Next Post

Contact Form