لاہور کے ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد

لاہورکے علاقے گلبرگ میں قائم نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق غیرملکی شہری کی شناخت بگ نام سے ہوئی جو نیدرلینڈ کارہائشی تھا اور گلبرگ کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہوٹل انتظامیہ سے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ غیر ملکی کی لاش قانونی کارروائی کیلئے قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

from The Express News https://ift.tt/VM0vxaU
Previous Post Next Post

Contact Form