بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

  اسلام آباد: پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں: بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا

پاکستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیمیں کل دوپہر دو بجے سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

ٹریننگ سے قبل پاکستان کی جانب سے ایک کھلاڑی پریس کانفرنس کرے گا۔

The post بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/xbViy57
Previous Post Next Post

Contact Form