فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

لاہور: فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق نکاح کی تقریب ڈیفنس لاہور میں ہوئی جس میں اداکارہ سمیت اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی اور اس موقع پر میرا نے رقص بھی کیا۔

اس موقع پر میرا کا کہنا تھا بھائی کے نکاح کی اتنی خوشی ہے کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی-

دولہا کے والدین کا کہنا تھا خوشی کے اس موقع پر ہماری دعائیں حسین کے ساتھ ہیں۔

The post فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/oETL9Mi
Previous Post Next Post

Contact Form