سپر ایٹ راؤنڈ، بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

بنگلہ دیش نے 2 اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ کے نقصان پر 4 رنز بنا لیے ہیں۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ایونٹ کا یہ 44 واں میچ ہے۔

اسکواڈ:

آسٹریلیا: ٹریوس ہیڈ، ڈیوڈ وارنر، مچل مارش(کپتان)، گلین میکسویل، مارکوس اسٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، میتھیو ویڈ، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، ایڈم زمپا

بنگلہ دیش: تنزید حسن، لٹن داس، نجم الحسن شانٹو(کپتان)، شکیب الحسن، توحید ہردوائے، محمود اللہ، مہدی حسن، تنزید حسن ثاقب، رشاد حسین، تسکین احمد، مستفیض الرحمان

The post سپر ایٹ راؤنڈ، بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/bdNcUZS
Previous Post Next Post

Contact Form