شہری نے خاتون دوست کو قتل کر کے خودکشی کرلی

 لاہور: سمن آباد میں شہری نے خاتون دوست کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔  

پولیس کے مطابق واقعہ دوسرا گول چکر کے قریب پیش آیا، 35 سالہ اسد نے فائرنگ کر کے 33 سالہ عالیہ کو قتل کردیا، ملزم نے بعد میں اپنے سر میں بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق پولیس نے وقوع سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کرلیے، پولیس کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔

The post شہری نے خاتون دوست کو قتل کر کے خودکشی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/i07TFDM
Previous Post Next Post

Contact Form