اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کا پلر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق حادثہ اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پیش آیا۔ زیرتعمیر پل کا پلرگرنے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کی اطلاع ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
زیرتعمیر پل کا پلر گرنے کے وقت پلر کی بھرائی کا کام جاری تھا۔ ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
The post اسلام آباد میں زیر تعمیر پل کا پلر گرگیا،مزدور جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/quR67cL