ٹی20 فارمیٹ میں بولر نے ایک اوور میں 46 رنز دے دیے

ممبئی: بھارت میں کے سی سی ٹی20 ٹرافی میچ میں بولر نے اوور میں 46رنز دے دیے۔

ہرمن نے نوبال کی جس پر بیٹر واسو نے چھکا لگایا، اگلی گیند پر بائی کے 4رنز بنے، اگلی 5گیندوں پر چھکے لگ گئے،ان میں سے بھی ایک نوبال تھی، دوبارہ کروائی تو اس پر بھی چھکا لگ گیا، یوں مجموعی طور پر اوور میں 46رنز بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت؛ بلے باز نے ایک ہی اوور میں 43 رنز جڑ دیے

ہرمن نے اپنے پہلے اوور میں بھی 22رنز دیے تھے، مجموعی طور پر انھوں نے اپنے 2اوورز میں 66رنز دیے اور کوئی وکٹ بھی ہاتھ نہ آئی۔

The post ٹی20 فارمیٹ میں بولر نے ایک اوور میں 46 رنز دے دیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/gAXxZTP
Previous Post Next Post

Contact Form