تربیلا ڈیم میں سیر و تفریح کے لیے آنے والوں پر پابندی عائد

تربیلا غازی: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں سیر و تفریح کے لیے آنے والوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

جنرل منیجر و پی ڈی تربیلا ڈیم کی طرف سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ غازی سریکوٹ کے مقام پر کیری ڈبہ سے 45 سالہ شخص کی قتل شدہ لاش برآمد ہوئی تھی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

The post تربیلا ڈیم میں سیر و تفریح کے لیے آنے والوں پر پابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/p7BbHuU
Previous Post Next Post

Contact Form