لاہور: پب جی کا کھیل ایک اور جان لے گیا

 لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقہ میں پب جی کھیلتے گولی چلنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

نجی ہاوسنگ سوسائیٹی کا رہائشی یحییٰ خورشید پب جی گیم کو شوقین تھا، گزشتہ روز اس نے والد کاپسٹل اٹھایا اور اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا۔

گیم کھیلتے ہوئے اچانک پسٹل چلنے سے یحییٰ خورشید جان کی بازی ہارگیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔

The post لاہور: پب جی کا کھیل ایک اور جان لے گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/ETMFS0s
Previous Post Next Post

Contact Form