سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں، لیگی وفد آج پیرپگارا سے ملاقات کریگا

  کراچی: سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع، ن لیگ کا وفد آج کراچی پہنچے گا۔

ذرائع کے مطابق سندھ میں پیپلزپارٹی کا مخالف سیاسی اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کا وفد آج کراچی پہنچے گا۔

لیگی وفد  ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات کرے  گا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ میں وسیع تراتحاد بنانے پرغورکیاجائے گا۔

The post سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں، لیگی وفد آج پیرپگارا سے ملاقات کریگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/CYUHomy
Previous Post Next Post

Contact Form