ڈیرہ غازی خان غازی یونیورسٹی؛ طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار

ڈیرہ غازی خان غازی یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق مرکزی ملزمان ڈاکٹر ظفر اور ڈاکٹر خالد خٹک کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ زیادتی کا مقدمہ درج کروانے کی رنجش پر ملزمان ڈاکٹر ظفر اور ڈاکٹر خالد خٹک نے لڑکی کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

پولیس کے مطابق ’’جس پر پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر تونسہ میں مقدمہ نمبر 392/23 بجرم 506B درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

The post ڈیرہ غازی خان غازی یونیورسٹی؛ طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/VONR9tB
Previous Post Next Post

Contact Form