اسٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔

اسٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس کراچی میں ہوگا۔

بعد ازاں اسٹیٹ بینک آج ہی ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

The post اسٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان آج کرے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/cYAH0p7
Previous Post Next Post

Contact Form