384 Contract Jobs in Balochistan

 384 Contract Jobs in Balochistan

ای پی آر جوکہ این ٹی ایس کے طرز کا ایک ادارہ EPR میںEPR 

 بلوچستان بھر  کے مختلف اضلاع میں 380 کے قریب رجسٹریشن آفیسر اور اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر آسامیاں خالی ہے تعلیم بی اے، بی ایس سی اور ایف اے، ایف ایس سی درکار ہے. درخواست فارم آن لائن جمع ہونے کے ساتھ بذریعہ ڈاک بھی جمع ہوتے ہیں. درخواست فارم کی فیس 430 ہے جو کہ بینک اور ایزی پیسہ کے ذریعے جمع ہونگے. آن لائن اپلائی کرنے اور دیگر تفصیلات کے لیے نیچھے دیے گئے  ای پی آر کی ویبسائٹ کی لنک پر کلک کرے















Click on link for further information.





Previous Post Next Post

Contact Form